• news

551  ڈیلی ویجز اساتذہ کی مستقلی فیڈرل پبلک سروس کمشن اپریل 2021 میں تحریری امتحان لے گا

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے551  ڈیلی ویجز اساتذہ کی مستقلی کے لیے فیڈرل پبلک سروس کمیشن اپریل2021ء میں تحریری امتحان لے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن