• news
  • image

سلوک

ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک کیاجارہا ہے،اس کے باوجود ہمیں اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ اور ان میں احسا س سلامتی پیدا کرنے کو اپنے وقار اور عزت کا مسئلہ بنالیناچاہئے۔
جلسہ عام، لاہور30اکتوبر1947ء

epaper

ای پیپر-دی نیشن