• news
  • image

نصیب

نغمۂ نو بہار اگر میرے نصیب میں نہ ہو
اس دمِ نیم سوز کو طائرکِ بہار کر
باغ بہشت سے مجھے حکمِ سفردیا تھا کیوں
کارِ جہاں دراز ہے، اب مرا انتظار کر
بالِ جبریل

epaper

ای پیپر-دی نیشن