پاک چین خنجراب بارڈر ہر قسم کی تجارت کیلئے کھول دیا گیا،پھنسے متعدد کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے
خنجراب (نوائے وقت رپورٹ) پاک چین خنجراب بارڈر ہر قسم کی تجارت کیلئے کھول دیا گیا۔ چین میں پھنسے متعدد کنٹینرز پاکستان پہنچ گئے۔ کرونا کی وجہ سے متعدد کنٹینرز چین میں پھنس گئے تھے۔ خنجراب بارڈر کرونا کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔