امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف جنرل مارک ملی کی طالبان سے دو گھنٹے ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) پینٹاگون کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک اے ملی نے طالبان سے ملاقات کی جو دو گھنٹے جاری رہی۔ جنرل مارک ملی اور طالبان کے درمیان ملاقات میں افغان امن مذاکرات پر گفتگو ہوئی۔ جنرل مارک ملی طالبان سے ملاقات کے بعد افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کیلئے کابل حملے کئے۔ جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ تشدد میں کمی کی ضرورت طالبان افغان حکومت سے ملاقات کیلئے کابل گئے جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ تشدد میں کمی کی ضرورت طالبان افغان حکومت سے مذاکرات کا اہم حصہ تھی۔