• news

پنجاب کے سرحدی علاقے عطاری پوسٹ پر  2در انداز مار دئیے، بھارتی فوج کا جھوٹ 

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی فوج نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بھارت پاکستان بین الاقوامی سرحد پر عطاری پوسٹ پر دو درانداز مار دیئے گئے ہیں۔بھارتی با رڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف) ترجمان نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ جمعرات کی علی الصبح پنجاب میں بھارت پاکستان بین الاقوامی سرحد پردو در انداز ہلاک ہوگئے۔ مسلح دراندازوں کو صبح تقریباً 2 ڈھائی بجے کے قریب عطاری پوسٹ  کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن