بحرین کے فرمانروا شاہ حماد نے ویکسین لگوا کر ویکسی نیشن کا افتتاح کر دیا
منامہ (اے پی پی) بحرین کے فرمانروا شاہ حماد کو کرونا وائرس سے بچا کی ویکیسن لگائی گئی۔ العریبیہ نیوز کے مطابق بحرین میں حکومت نے قومی سطح پر کرونا وائرس کی ویکسی نیشن لگانے کا عمل شروع کر دیا ہے اور فرمانروا شاہ حماد کو کرونا وائرس سے بچائو کی ویکیسن لگا دی گئی ہے۔