• news

مہوش حیات کے بعد حمزہ علی عباسی کا بھی تمام چڑیا گھر بند کرنے کا مطالبہ

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ  مہوش حیات کے بعد اداکار حمزہ علی عباسی نے بھی ملک میں تمام چڑیا گھر فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ بھی کہہ چکا ہے کہ چڑیا گھر جانوروں کے حراستی مراکز ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن