• news

فیصل آباد: ڈور پھرنے  سے موٹرسائیکل سوار زخمی

فیصل آباد (آن لائن )ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگیا ،تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ بڑے قبر ستان کے قریب موٹرسائیکل پر سیلم نواز جارہا ہے کہ گردن پر ڈورپھرنے سے زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے زخمی کو فوری طور پر ہستال منتقل کردیا ۔

ای پیپر-دی نیشن