• news

 ہرنائی:کوئلے کی کان بیٹھ گئی  2 کان کن جاں بحق 

 ہرنائی(آئی این پی) بلوچستان میں ہرنائی کے علاقہ کھوسٹ میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دو کان کن جاں بحق ہوگئے جبکہ تین کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن