• news

لاہور: 139 ای چالان جمع نہ کروانے پر موٹرسائیکل بند، مالک کے ذمہ 27 ہزار 800 روپے واجب الادا 

 لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی نے''139 ای چالان '' جمع نہ کروانے والی نادہندہ موٹرسائیکل پکڑوا دی۔ موٹرسائیکل کو ٹریفک وارڈن کے ذریعے ڈی ایچ اے فیز 5کے قریب روکا گیا۔ ما لک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 27 ہزار 800روپے ہے۔۔

ای پیپر-دی نیشن