• news

کیپٹن (ر) صفدر نے فول پروف سکیورٹی کیلئے درخواست مسترد ہونے  کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی 

اسلام آباد (وقائع نگار) لیگی رہنما  کیپٹن (ر) صفدر نے فول پروف سیکورٹی سے متعلق درخواست مسترد ہونے کے فیصلہ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی۔ سنگل بینچ کے فیصلہ کے خلاف  وفاقی حکومت  اور وزارت داخلہ کو فریق بنایا۔

ای پیپر-دی نیشن