• news

دہشتگردی کا الزام، ترک عدالت نے کردشں پارٹی کی سابق رکن پارلیمنٹ لیلیٰ کو 22 برس سزا سنا دی

انقرہ (نیٹ نیوز) ترکی کی عدالت نے کردش پارٹی کی سابق رکن پارلیمنٹ کو 22 سال قید کی سزا سنا دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق کردش پارٹی کی خاتون رکن لیلیٰ گوون کو دہشتگردی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن