• news

چین: قومی سلامتی خطرے  میں ڈالنے کا الزام  امریکی جریدے کی خاتون نمائندہ گرفتار 

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین نے معروف امریکی جریدے بلوم برگ کی خاتون نمائندہ کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں بلوم برگ کے لیے کام کرنے والی جس نمائندہ کو گرفتار کیا گیا۔ وہ خود چینی شہری ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن