• news

امریکہ میں دوران پرواز کرونا کا مریض ہارٹ اٹیک سے دم توڑ گیا

اورلینڈو (نیٹ نیوز) امریکہ کی ایک ڈومیسٹک فلائٹ کے دوران کرونا کے مریض کو دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجے میں مسافر کی موت واقع ہوگئی۔اورلینڈو سے لاس اینجلس جانے والی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز کے ایک مسافر کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن