• news

جوبائیڈن مشتبہ روسی ہیکرز کے سائبر حملوں کا جواب پابندیوں سے بڑھ کر دیں گے: رون کلین

واشنگٹن(اے پی پی )وائٹ ہائوس کے نامزد چیف آف سٹاف رون کلین نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن گزشتہ ہفتے  ہونے والے  امریکی حکومتی ایجنسیوں پر مشتبہ روسی ہیکرز  کے سائبر حملوں کا جواب پابندیوں سے بڑھ کردیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن