• news

آئی ایم ایف کاکرونا متاثرہ  ملک ایکواڈور کے لیے 2 ارب ڈالر فوری جاری کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (اے پی پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے کہا ہے کہ اس نے کرونا متاثرہ ملک ایکواڈور کے لیے 2 ارب ڈالر کی امداد فوری طور پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق یہ امداد 6.5 ارب ڈالر کے ایک امدادی منصوبے کا حصہ ہے جسے 27 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن