• news

ایس ای سی پی جلد این بی ایف سیز کیلئے مستقل لائسنس متعارف کروائے گا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چئیرمین عامر خان نے کہا ہے کہ ملک میں مالیاتی شمولیت میں اضافے اور سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائریز کو چھوٹے قرضوں کی فراہمی کے لئے ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا ایس ای سی پی کی ترجیحی اصلاحات کا حصہ ہے۔ا وہ اسلام آباد میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے مالیاتی شمولیت میں اضافے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے منعقد تقریب خطاب کر رہے تھے۔  انہوں نے سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان جلد این بی ایف سیز کے لئے مستقل لائسنس متعارف کروائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن