• news

ٹیکس گزار ٹیکس تخمینہ کیلئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں،ایف بی آر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ حکومت نے فنانس ایکٹ 2020 کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں نئی شق 112D-کا اضا فہ کیا ہے۔ جس کے تحت ٹیکس گزار ٹیکس تخمینہ کے لئے درخواست برائے   تصفیہٰ فائل کر سکتے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن