• news

فرمودہ اقبال

میں تجویز کرتا ہوںکہ علماء کی ایک مجلس تشکیل دی جائے جس میں مسلم قانون دانوں کو بھی شامل کیا جائے جنہوں نے جدید اصول قانون کی تعلیم پائی ہو۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اسلامی قانون کی حفاظت اور توسیع اور اگر ضرورت ہو تو جدید حالات کی روشنی میں اس کی تعمیرنو کی جائے۔
(لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس سے علامہ اقبال کے صدارتی خطاب سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن