• news

حکومت فوری تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرے: مونس الٰہی 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی ایمرجنسی فوری نافذ کرے۔ کرونا کے باعث تعلیمی نقصان کیلئے ہنگامی اقدامات ضروری ہیں۔ قوموں کی اصل دولت علم ہے۔

ای پیپر-دی نیشن