• news

ملکی سیاسی نقشے پر مبنی ڈاک ٹکٹ کا اجراء

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے جاری کردہ سیاسی نقشے پر منی ڈاک ٹکٹ کا اجراء کر دیا گیا۔ پاکستان پوسٹ کے مطابق جاری کئے گئے ڈاک ٹکٹ کی قیمت 20 روپے ہے۔ ڈاک ٹکٹ بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔ ڈاک ٹکٹ واضح کرتا ہے کہ کشمیر پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن