• news

نوشہرہ ورکاں: لیگی رہنما حاجی مدثر قیوم ناہرا مزید2روزہ ریمانڈ پر انٹی کرپشن حکام کے حوالے 

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگی رہنما حاجی مدثر قیوم ناہرا سابق ایم این اے کو3 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر ڈیوٹی مجسٹریٹ گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جنہوں نے انہیں مزید دو دن کے ریمانڈ پر انٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا جس پر نے انہیں تھانہ ماڈل ٹاؤن میں منتقل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن