• news

ڈاکٹرزتنظیموںکے اشتراک سے سائنٹیفک سمپوزیم کا انعقاد

لاہور (نیوزرپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی اور امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز کی تنطیم کیمکانا اور اپنا کے اشتراک سے آن لائن 40 واں بین الاقوامی سائنٹیفک سیمپوزیم کا انعقادکیا گیا۔سمپوزیم کا مقصد حالیہ وبا کے تدارک میں کئے گئے اقدامات اور مستقبل کے جدید رجحانات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ مہمان خصوصی وزیر اعطم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان تھے۔

ای پیپر-دی نیشن