بیماریوں کی روک تھام اور صحت عامہ کا فروغ بڑا چیلنج ہے:عمران اقبال
لاہور(نیوزرپورٹر) عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی، بیماریوں کی روک تھام اور صحت عامہ کا فروغ ایک بڑا چلنج ہے جس کیلئے ترقی یافتہ ممالک میں بھی وسائل کی کمی اہم مسلہ ہے۔ گڈ گورننس، موثر حکمت عملی، بہتر انتظامی کنٹرول، اہداف کا تعین اور رسک اسسمنٹ کر کے اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر بناکر مطلوبہ نتائج تک پہنچا جا سکتا ہے۔