• news

پارلیمنٹ ربڑسٹیمپ‘ ملک کو صحیح نمائندوں کے حوالے سے کرنا چاہئے‘ محمود اچکزئی 

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین ایک فیڈریشن ہے جس میں تمام ا قوام بستی ہیں اگر اقوام سے پوچھا جائے اسٹیبلشمنٹ یا پاکستان چاہیے تو  ہم  پاکستان کے حق میں ووٹ دینگے اس وطن میں ہمارے آبا واجداد کی قبریں  اور ہمارے بچوں کا مستقبل ہے خدا نخواستہ آئین کو اس سے فارغ کردیا تو ملک کی بنیادیں ہل جائیں گی    ملک کو ان لوگوں کے حوالے کرنا چاہتے ہیں جو صحیح معنوں میں عوام کے نمائندے ہوں ہم اٹامک  لیکن پارلیمان ربڑھ سٹیمپ ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے آن لائن سے بات چیت کرتے ہوئے کیا محمود خان اچکزئی نے کہا کہ مذاکرات اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سیاسی معاملات میں بالکل نہیں ہونی چاہیے۔ 

ای پیپر-دی نیشن