• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 … اور اﷲ تعالیٰ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے o ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے بلکہ وہ تو یکطرفہ خالص مسلمان تھے‘ وہ مشرک بھی نہ تھے o سب لوگوں سے زیادہ ابراہیم سے نزدیک تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان کا کہا مانا اور یہ نبی اور جو لوگ ایمان لائے‘ مومنوں کا ولی اور سہارا اﷲ ہی ہےo 
سورۃ ال عمران( آیت : 66 تا 68) 

ای پیپر-دی نیشن