• news

ڈی جی سول ایوی ایشن کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (وقائع نگار خصوصی)ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، شہری خرم آفتاب نے نیبل جاوید کاہلوں ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ تقرری قانون اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی منافی ہے ، تقرری پر قانونی اعتراضات اٹھائے ہیںاٹھاتے ہوئے استدعا کی گئی ہے۔ تقرری کو کالعدم قرار دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن