• news

صدر پاکستان بیس بال فیڈریشن  سیدفخر علی کو دورہ ایران کی دعوت

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے کی دعوت موصول ہوئی ہے۔ ایران میں بیس بال گرائونڈ کے معائنہ کرانے کی غرض سے ایران بیس بال ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے علاوہ انڈیا اور دیگر ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن