• news

سعودی حمایت یافتہ نئی یمنی  حکومت نے حلف اٹھا لیا

یمن میں صدر منصور ہادی اور جنوبی یمن کے علیحدگی پسندوں پر مبنی نئی حکومت نے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوئی جہاں صدر منصور ہادی رہائش پذیر ہیں۔ نئی حکومت میں یمن کے شمالی اور جنوبی علاقوں سے برابر تعداد میں وزرا شامل کیے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن