ن لیگی سینیٹر مشاہداللہ خان کی طبیعت ناساز، ہسپتال میں زیر علاج، تصویر وائرل
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس نے سینیٹر مسلم لیگ (ن) مشاہداللہ خان کی ہسپتال میں تصویر ٹویٹ کرنے کے ساتھ عوام سے اپیل کی ہے کہ ’’بھائی مشاہداللہ خان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔