• news

فرمودہ اقبال

حالات کی زندگی میں ایک عظیم الشان انقلاب آجانے کی وجہ سے بعض ایسی تمدنی ضروریات پیدا ہوگئی ہیں کہ فقہا کے استدلات جن کے مجموعوں کو عام طور پر شریعت اسلامی کہا جاتا ہے ایک نظرثانی کے محتاج ہیں۔
(کتاب افکار اقبال/ مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال ) 

ای پیپر-دی نیشن