اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اہل کتاب کی ایک جماعت نے کہا کہ جو کچھ ایمان والوں پر اتارا گیا ہے اس پر دن چڑھے تو ایمان لائو اور شام کے وقت کافر بن جائو تاکہ یہ لوگ بھی پلٹ جائیں o اور سوائے تمہارے دین پر چلنے والوں کے اور کسی کا یقین نہ کرو۔ آپ کہہ دیجئے کہ بے شک ہدایت تو اللہ ہی کی ہدایت ہے… (جاری)