ڈاکٹر سہیل سرور کو ڈائگناسٹک آفتھلمولوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لگانے کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹر سہیل سرور کو 20ویں گریڈ میں ترقی دے کر پروفیسر آف ڈائگناسٹک آفتھلمولوجی کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میو ہسپتال لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔