کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
(اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس بات کا بھی یقین نہ کرو) کہ کوئی اس جیسا دیا جائے جیسا تم دیئے گئے ہو‘ یا یہ کہ یہ تم سے تمہارے رب کے پاس جھگڑا کریں گے‘ آپ کہہ دیجئے کہ فضل تو اللہ تعالیٰ ہی کے ہاتھ میں ہے‘ وہ جسے چاہے اسے دے‘ اللہ تعالیٰ وسعت والا اور جاننے والا ہےo
سورۃ ال عمران( آیت: 73 )