• news

کیوی بائولر کائل جیمیسن پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )نیوزی لینڈ کے بولر کائل جیمیسن پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے بائولر کائل جیمیسین نے پاکستان کی پہلی اننگز میں فہیم اشرف کی جانب جارحانہ اندازمیں گیند پھینکی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن