تبت سے متعلق قانون مسترد کرتے ہیں،امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہے :چین
بیجنگ (این این آئی)چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔