ٹرمپ امریکیوں کے پسندیدہ شخص قرار اوباماکی 12 سال کی اجارہ داری ختم ہوگئی
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک حالیہ سروے میں امریکا کے سب سے پسندیدہ شخص قراردیے گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے اس اعزاز پر اپنے پیشرو باراک اوباما کی مسلسل 12سال کی اجارہ داری ختم کردی ہے۔گیلپ کے سالانہ سروے میں 18 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کو چنا ہے۔