• news

بھارتی ریاست کرناٹک قانون ساز کونسل کے ڈپٹی سپیکر نے  خودکشی کر لی

بنگلور(اے پی پی)بھارتی ریاست کرناٹک میں جنتا دل کے سینئر لیڈر اور قانون ساز کونسل کے ڈپٹی سپیکر ایس ایل دھرمے گوڑا نے خودکشی کرلی۔وہ 65 برس کے تھے۔ ان کے پسماندگا ن  میں اہلیہ اور2بچے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن