حماس رہنما کا قاسم سلیمانی سے پہلی ملاقات میں 22 ملین ڈالر وصول کرنے کا اعتراف
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی تنظیم حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سابق کمانڈر قاسم سلیمانی سے 2006 میں ان سے پہلی ملاقات میں تنظیم کے لیے 22 ملین ڈالر وصول کیے تھے۔