• news

چین کیساتھ لداخ میں سرحدی تنازعہ پر پیش رفت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر دفاع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ لداخ میں سرحدی تنازعہ پر بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج  ناتھ سنگھ نے کہا کہ فی الحال چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کی وجہ سے بھارتی فوج کی سرحد پر کمی ممکن نہیں۔ جلد فوج کی تعداد کم نہیں کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن