لودھراں: وین اور ٹرک میں تصادم 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی
لودھراں (نوائے وقت رپورٹ) قاضی والا لودھراں کے قریب وین اور ٹرک میں ٹکر سے 3 افراد جاں بحق،9 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔