• news

کل بنک اور مالیاتی ادارے  عوامی ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ یکم جنوری کو بنکس اور مالیاتی ادارے عوامی ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔ بنکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ معمول کے مطابق کام کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن