• news

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ملتان بنچ میں مصروفیات‘ لاہور میں کیسز کی کازلسٹ منسوخ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان ملتان بنچ میں کیسز کی سماعت کریں گے۔ جس کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ملتان بنچ میں مصروفیات کے باعث لاہور میں کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن