• news

گوجرانوالہ نے انٹرڈسٹرکٹ  ہاکی چیمپئن شپ جیت لی 

گوجرانوالہ ( نمائندہ خصوصی )انٹرڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل میچ گوجرانوالہ اور ضلع حافظ آباد کی ٹیموں کے درمیان کھیلاگیا ۔مہمان خصوصی سابق صدر پنجاب ہاکی فائونڈیشن خو اجہ ضرار کلیم ،ٹی ایس او اعظم پا ل کا ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر عا ئشہ سلیم چیمہ نے ا ستقبال کیا اور ٹیموں سے تعارف کروایا۔ دو نوں ٹیمو ں نے شا ند ار کھیلتے ہو ئے میچ برا بر کیا جس کے بعد پنالٹی سٹو ک سے فائنل میچ ضلع گوجرانوالہ نے اپنے نام کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن