• news

16 سال کی عمر میں قتل کے مرتکب ملزم کو ایران میں پھانسی دینے پر اقوام متحدہ کی مذمت

تہران (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ نے ایران کی جانب سے ایک ایسے شخص کو سزائے موت دیے جانے کی مذمت کی ہے جس سے مبینہ طور پر 16 سال کی عمر میں جرم سرزد ہوا تھا۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق رضائی کو 2007ء میں چاقو کے وار سے ایک شخص کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن