• news

 31دسمبر 2020 تک 23 لاکھ ٹیکس  گزاروں نے گوشوارے داخل کئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے مطابق 31دسمبر 2020 تک 23 لاکھ ٹیکس گزاروں نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کئے جبکہ اس ضمن میں گوشواروں کے ساتھ ادا شدہ ٹیکس 43.5ارب روپے اکھٹا ہوا ہے۔پچھلے سال اس عرصہ میں 21 لاکھ 73 ہزار گوشوارے جمع ہوئے ۔

ای پیپر-دی نیشن