• news

مولانا مفتی محمد رویس ایوبی تین سال کیلئے پاکستان شریعت کونسل کے امیر منتخب

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)آزاد کشمیر کی ممتاز دینی شخصیت مولانا مفتی محمد رویس خان ایوبی کواتفاق رائے سے آئندہ تین سال کیلئے پاکستان شریعت کونسل کا امیر اور شیخ الحدیث مولانا زاہد الراشدی کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ،اس بات کا فیصلہ گزشتہ روزاسلام آباد میں کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن