• news

ایک سیارے سے آیا سگنل خلائی مخلوق کی موجودگی کی نشاندہی کر سکتا ہے‘ ماہرین

سڈنی (نوائے وقت رپورٹ) پراکسیما سینٹوری نظام شمسی میں موجود سیاروں میں سے نہیں ہے لیکن گزشتہ برس یہاں سے زمین تک پہنچنے والی لہروں کے ایک عجیب وغریب اخراج  نے سائنسدانوں کو ان کی خلائی مخلوق‘ کی نشاندہی کے ثبوت کے طور پر جانچ پڑتال کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ماہرین کے مطابقایک سیارے سے آیا سگنل خلائی مخلوق کی موجودگی کی نشاندہی کر سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن