• news

امانت میں خیانت کا مقدمہ‘ ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ میں سال 2021ء کی پہلی درخواست ضمانت دائر کر دی گئی تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری منظوری کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔

ای پیپر-دی نیشن